اہل حکومت نے کسانو ں کو مافیاز کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا:ضیاء الدین انصاری

May 14, 2024


لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نااہل حکومت نے گندم خریدنے سے انکار کرکے  کسانوں کومافیا زکے رحم کرم چھوڑ دیا۔ گندم امپورٹ اسیکنڈل میں ملوث افراد کونشان عبرت بنایا جانا چاہیے۔ پنجاب حکومت سے ہمارا مطالبہ کہ کسانوں سے فوری طور پر مناسب قیمت پر گندم خریدنا شروع کی جائے۔ 

مزیدخبریں