لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نزر آتش کیس سمیت تین مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت اور مسلم لیگ نون کا افس جلانے ،گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے اور شیر پاوٗپل پر جلائو گھیرائو کے 4 مقدمات میں عمر سرفراز چیمہ کی ضمانتوں پرپر سماعت17 مئی تک ملتوی ۔