لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عدالتی احکامات نہ ماننے اور مقدمہ کا ریکارڈ پیش نہ کرنے کے معاملے میںایف آئی اے کے دو ڈائریکٹروں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی 16 مئی تک ملتوی کر دی، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل احمد خان میو اور ڈپٹی ڈائریکٹر فرخ بیگ نے عدالت میں موقف اپنایا کہ دونوں ڈائریکٹرزشہر سے باہر ہیں۔
عدالتی احکامات نہ ماننے پرایف آئی اے کے 2 ڈائریکٹروں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پرسوں تک ملتوی
May 14, 2024