صدر نکولس سرکوزی نے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ وہ آج نئے وزیراعظم کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم کے نام کا اعلان ہونے کے بعد نئی کابینہ کا بھی اعلان کیا جائے گا۔ تجزیہ کار کہتے ہیں کہ نئی کابینہ مختصر ہوگی۔ پچھلی کابینہ میں سینتیس افراد تھے جبکہ نئی کابینہ چھبیس وزار پر مشتمل ہوگی۔
کابینہ کے ارکان کے عہدے بھی تبدیل ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔ وزیر خارجہ برنارڈ کوچنر کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کا بھی امکان ظاہرکیا جارہا ہے۔ادھرفرانس کے سابق وزیراعظم الاں زپے کو دفاع کی وزارت دیے جانے کی امید ہے۔