کابینہ کے ارکان کے عہدے بھی تبدیل ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔ وزیر خارجہ برنارڈ کوچنر کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کا بھی امکان ظاہرکیا جارہا ہے۔ادھرفرانس کے سابق وزیراعظم الاں زپے کو دفاع کی وزارت دیے جانے کی امید ہے۔
فرانس کے وزیراعظم فرینکوئز فیلونز مستعفی ہوگئے ہیں نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان آج کیا جائے گا۔
Nov 14, 2010 | 19:21