برسبین ٹیسٹ ڈرا، کلارک مین آف دی میچ قرار

لندن (بی بی سی) برسبین میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔ آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے پہلی اننگز میں چھبیس چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 259 رنز بنائے اور مین آف دی میچ کے حقدار ٹھہرے۔

ای پیپر دی نیشن