”6کروڑ کے واجبات“ پی ایس او نے سندھ پولیس کے کچھ محکموں کو تیل کی فراہمی روک دی

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) پاکستان سٹیٹ آئل نے سندھ پولیس کے کچھ محکموں کو تیل کی فراہمی روک دی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس او نے واجبات کی عدم ادائیگی پر تیل کی فراہمی روکی۔ سندھ پولیس نے پی ایس او کے 6کروڑ روپے سے زائد واجبات ادا کرنے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن