لاہور (وقائع نگار+اپنے نامہ نگار سے) اینٹی سمگلنگ اور ٹیکس مقدمات کی سماعت کرنے والی عدالت میں جج کا تقرر نہ ہو سکا٭ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطاءبندیال نے گزشتہ روز بینکنگ گورٹ بلڈنگ کا دورہ کیا۔ ٭ شہری طیب منصور کی درخواست پر الیکٹرونکس کی خراب اشیاءدینے پر صارف عدالت نے دکاندار کو طلب کر لیا ہے۔ ٭ پولیس کانٹیبل نوید نے اپنے بچے کی حوالگی کے لئے اپنی بیوی کے خلاف عدالت میں کیس دائر کر دیا ہے۔