چکوال، بھائی نے منہ ہاتھ دھونے کا وقت نہ دینے پر بہن کو قتل کر دیا

چکوال (آئی این پی) قصبہ گاہی تھانہ کلرکہار میں سگے بھائی نے اپنی 18 سالہ بہن کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ عون عباس نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بہن ثمرین زہرہ برتن دھو رہی تھی کہ اُس کا بھائی کاشف محمود جاگ گیا اور منہ ہاتھ دھونے کے لیے نلکے کے نزدیک گیا اور ثمرین کو کہا کہ برتن چھوڑو ، دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تو کاشف مشتعل ہو گیا اور اُس نے پستول نکال کر ثمرین پر فائرنگ کر دی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...