واپڈا کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

Nov 14, 2012

فیروزوالہ (نامہ نگار) سب ڈویژن واپڈا کوٹ عبدالمالک کا لائن مین شاہد عباس بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ متوفی پانچ بچوں کا باپ تھا۔ بتایا گیا ہے کہ لائن مین شاہد عباس لاہور روڈ پر ایک فیکٹری کے خراب ٹرانسفارمر کو درست کر رہا تھا۔ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

مزیدخبریں