صوبائی محتسب کی ریونیو بورڈ کو سیالکوٹ کے تحصیلدار اور گرداور کیخلاف کارروائی کی ہدایت

Nov 14, 2012

لاہور (وقائع نگار) صوبائی محتسب خالد محمود نے کنسلٹنٹ چودھری کبیر احمد خاں کی رپورٹ کی روشنی میں سیالکوٹ کے تحصیلدار محمد ریاض وڑائچ اور گرداور شرقپور ملک مبشر کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے۔

مزیدخبریں