لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن، سیکرٹری جنرل لیاقت بلو چ ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، سید وقاص انجم جعفری اور سیکرٹری اطلاعات محمد انور نیازی نے روزنامہ نوائے وقت کے چیف ایڈیٹر مجید نظامی سے ان کے برادر نسبتی اصغر بٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے معفرت کی ہے۔