کراچی(نوائے وقت نیوز) رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کی سکےورٹی سے متعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔وفاقی وزارت داخلہ،صوبائی سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی رینجرز کو 27نومبر کیلئے نوٹس جاری کردئیے گئے۔
فریال تالپور سکیورٹی کیس: وفاقی وزارت داخلہ،صوبائی سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی رینجرز کو نوٹس
Nov 14, 2012