وزیراعظم نے صنعتوں کو گیس، بجلی کی فراہمی، مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم کر دی

لاہور (کامرس رپورٹر) وزیراعظم نے سردیوں میں انڈسٹری کو گیس اور بجلی مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ہے جس کی سربراہی وہ خود کرینگے۔ دیگر ارکان میں وزیر خزانہ، مشیر پٹرولیم، وزیر پانی و بجلی اور آپٹما کے نمائندہ شامل ہیں۔ وزیراعظم نے یہ کمیٹی گورنر ہاﺅس میںآپٹما کی جانب سے بریفنگ دیئے جانے پر قائم کی۔ کمیٹی انڈسٹری کیلئے انرجی پلان تشکیل دے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...