کانگریس کی ایران پر نئی پابندیاں مذاکراتی عمل کیلئے ’’تارپیڈو‘‘ کے بت ہونگی: امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ

Nov 14, 2013

واشنگٹن (رائٹرز) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اگر کانگریس نے ایران پر نئی پابندیاں لگائیں تو یہ اس کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کیلئے ’’تارپیڈو‘‘ ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کانگریس ارکان پر زور دیا کہ وہ اس سلسلہ میں صبر اور تحمل کا مظاہرہ کریں۔ 

مزیدخبریں