لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے۔ لاہور ڈسٹرکٹ کی ہاکی کلبوں کی سکروٹنی 16 نومبر کو جوہر ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہوگی۔
لاہور ڈسٹرکٹ کے ہاکی کلبوں کی سکروٹنی 16 نومبر کو ہوگی
Nov 14, 2013