آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر کا آج آغاز ہوگا

ابوظہبی(اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر  کا باضابطہ آغازآج ابوظہبی میں ہوگا۔ 15 نومبر سے ہوگا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر  کے پہلے اور دوسرے روز 8-8 میچ کھیلے جائینگے۔

ای پیپر دی نیشن