ٹنڈولکرکو بڑا بیٹسمین ہی نہیں مانتا:میانداد

Nov 14, 2013

کراچی(این این آئی) سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارتی ہمیں ٹھڈے مارتے ہیں ٗہم بھارتی کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پل باندھنے میں لگے رہتے ہیں ٗ ٹنڈولکرکو بڑا بیٹسمین ہی نہیں مانتا تو اس کے بارے میں کیا اظہار کروں، وہ دنیا کے لئے بڑا کھلاڑی ہوگا، میرے نزدیک نہیں۔

مزیدخبریں