سلامتی کونسل کو مزید جمہوری اور جامع ادارہ بنایا جائے: پاکستانی مندوب مسعود خان

Nov 14, 2014

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے اقوام متحدہ میں اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ سلامتی کونسل کو مزید جمہوری اور جامع ادارہ بنایا جائے۔ پاکستانی مستقل مندوب کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق مسعود خان نے کہا کہ پندرہ رکنی سلامتی کونسل کو مزید جامع بنانے کی ضرورت ہے کیونکہ اقوام متحدہ کا تعلق منتخب ملکوں سے نہیں بلکہ سب سے ہے۔

مزیدخبریں