اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چےئرمےن پی او اےف بورڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد احسن محمود نے کہا ہے کہ پی او اےف اپنی مسلح افواج کی اسلحہ و گولہ بارود کی سو فےصد ضرورےات پوری کرنے کے بعد اپنی فاضل پےداواری صلاحےت دنےا کے تےس سے زائد ممالک کو برآمد بھی کر رہا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوارکے ارکان پر مشتمل ایک وفد نے چیئرپرسن سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی سعیدہ اقبال کی سربراہی میں پاکستان آرڈننس فیکٹریز کا دورہ کیا۔ پی او ایف آمد پر لیفٹیننٹ جنرل محمد احسن محمود، ہلال امتیاز (ملٹری) چیئرمین پی او ایف بورڈ نے ان کا استقبال کیا۔
پی او ایف