اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد طاہر عالم ، اےس اےس پی آپرےشن عصمت اللہ جونےجو کو دھرنے اور دےگر امور پر براہ راست بےانات اور ردعمل دےنے سے روک دےا۔
روک دیا
آئی جی پولیس اسلام آباد کو براہ راست بیانات اور ردعمل سے روک دیا گیا
Nov 14, 2014