پاک فضائیہ کے سربراہ ائر مارشل طاہر رفیق بٹ کی چین میں ائر شو میں شرکت چینی ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے چین میں روہائی ائر شو میں شرکت کی۔ ائر شو میں متعدد ممالک کے ائر فورس کے سربراہان اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ائر چیف مارشل نے اپنے ہم منصب جنرل میکسی ایشن سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کی فضائی افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ائر چیف نے پیپلز لبریشن آرمی کے سربراہ کی دعوت پر شو میں شرکت کی۔
ائر چیف طاہر رفیق

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...