دبئی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں ۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وہ اس دورہ کے دوران متحدہ عرب امارات کے کئی سرکاری عہدہ داروں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے آزادی دھرنے کے آغاز کے بعد سے تحریک انصاف کے کسی بھی اہم رہنما کو کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔
شاہ محمود