غیرملکی اساتذہ اور طلباءکو جہادی نظریہ کی تعلیم دینے والے مشتبہ مدرسوں پر گہری نظر ہے: بھارتی وزیر داخلہ

Nov 14, 2014

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں بعض مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث مدرسوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے جن میں غیر ملکی اساتذہ نوجوان طلباءکو جہادی نظریہ کی تعلیم دے رہے ہیں ۔

مزیدخبریں