لاہور (پ ر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ نے پریکٹس میچ میں صاف موٹرز کلب کو 17 رنز سے ہرا دیا۔ بینک نے 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے۔ صاف موٹرز کلب کی ٹیم 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 285 رنز بنا سکی۔
پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک نے صاف موٹرز کو 17 رنز سے ہرا دیا
Nov 14, 2014