لاہور(کلچرل رپورٹر) بولی وڈ کی پنجابی فلم ”دی بلڈ سٹریٹ“ کا میوزک پاکستان میں بھی ریلیز کردیا گیا جو 28 نومبر کو آسٹریلیا ، یوکے ، کینیڈا اور پاکستان میںنمائس کے لئے پیش کردی جائے گی ۔
بولی وڈ پنجابی فلم ”دی بلڈ سٹریٹ“ کا میوزک پاکستان میں ریلیز
Nov 14, 2014