اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اےشےاءکے سب سے بڑے پرائےوےٹ رئےل اسٹےٹ ڈوےلپر ،بحرےہ ٹاﺅن اور حےات ہوٹلز کا رپورےشن کے درمےان اےک معاہدے پر ابو ظبی مےں دستخط ہوئے جسکے تحتِ بحرےہ ٹاﺅن کراچی ، اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور مےں600 ملےن ڈالرز سے زائد کی انوےسٹمنٹ سے عالمی معےا ر کے 4ہوٹلز تعمےرکئے جائےں گے۔ےہ منصوبے پاکستان ہوٹل انڈسٹری مےں اےک انقلاب کا پےشِ خےمہ ہو نگے جس سے ملک بھر مےں سےروسےاحت اور ثقافت کو فرو غ ملنے کےساتھ ساتھ ملکی ترقی کے مواقع بھی حاصل ہوںگے۔ان4 برانڈڈ ہوٹلز کے ساتھ حےات ہوٹل کارپورےشن پہلی بار پاکستان مےں متعارف ہوگا ان منصوبوں پر کام کا باقاعدہ آغاز کر دےا گےا ہے اور اگلے چند سالوں تک تعمےراتی کام مکمل کر کے انہےں با قاعدہ آپرےشنل کردےا جائے گا۔ ان ہوٹلز مےں گرےنڈ حےا ت اسلا آبا د حےات رےجنسی کراچی، حےات رےجنسی لاہور ،اور حےات رےجنسی راولپنڈی شامل ہےں۔ بحرےہ ٹاﺅن کراچی اور اسلام آباد مےں واقع ےہ ہوٹلز پاکستان مےں اپنے طرز کے پہلے عالمی معےا ر کے برانڈڈ گالف ر ےزوٹ کا حصہ ہونگے۔ جبکہ بحرےہ ٹاﺅن لاہور مےں ہوٹل کی حاصےت اےکسکٹےو ممبرز کلب ”پرےذےڈنٹس کلب “کا قےام ہے اور بحرےہ ٹاﺅن راولپنڈی مےں حےات رےجنسی راولپنڈی جدےد طرز کا لوکل آرکٹےکچر پر مبنی پراجےکٹ ہوگا۔ بحرےہ ٹاﺅن کے چےئرمےن ملک رےاض حسےن نے اس موقع پر کہا کہ بحرےہ ٹاﺅن لائف سٹائل کمےونٹی ڈوےلپ کر کے جدےد پاکستان کی تعمےر مےں مصروفِ عمل ہے اور ہماری کوشش ہے کہ ہم دنےا کے بہترےن اداروں کےساتھ مل کر پاکستان بھر مےں اےسے پراجےکٹس متعارف کروائےں جو ملک کی اقتصادی ترقی مےں مثبت کرادار ادا کر کے پاکستان کی پہچان بنےں۔ ےہ معاہدہ پاکستان مےں بےن الاقوامی سرماےہ کاروں کے اعتماد کا اعادہ ہوگا ۔ جس سے ملک مےں غےر ملکی سر ما ےہ کاری کو فروغ حاصل ہونے کے ساتھ عوام کےلئے مزےدروزگار کے مواقع بھی پےدا ہو ں گے۔ پےٹر نورمن، سےنئر وائس پرےذےڈنٹ حےات ( ےورپ ، افرےقہ، مڈل اےسٹ اور ساﺅتھ وےسٹ اےشےا) نے اس موقع پر کہا کہ ہم بحرےہ ٹاﺅن کی شراکت کے ساتھ پاکستان کے پہلے گرےنڈ حےات اور حےات رےجنسی ہوٹلز کے قےام کے منتظر ہےں ۔گزشتہ سال پاک چےن اکنامک کورےڈور کے اعلان کے بعد حےات انٹرنےشنل خطے مےں اقتصادی سرگرمےوں کے لئے بہت پر امےد ہے۔ ہم طوےل المعےا د منصوبوں پر اکٹھے کا م کر نے کے خواہشمند ہےں ۔ےہ پراجےکٹس گرےنڈ حےات اور حےات رےجنسی برا نڈز ہولز کا قےام اےک اہم سنگِ مےل ہے جو دنےا بھر کے اہم ترےن شہروں مےں لوگوں کی پہلی ترجےح ہےں۔ بحرےہ ٹاﺅن سی ای او احمد علی رےاض ملک نے اس موقع پر کہا کہ ہمےں حےات کارپورےشن کےساتھ مل کر پاکستا ن مےں پہلے حےات برانڈز ہوٹلز کے قےام کی خوشی ہے ۔ملک کے چار بڑے شہروں مےں اےک ساتھ منصوبے شروع کرنا ملک کی ترقی اور معاشی بحالی مےں ہمارے اعتما د کا منہ بولتا ثبوت ہے۔