کراچی سے شروع ہونیوالی کار ریلی ملتان پہنچ گئی

Nov 14, 2016

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) کراچی سے شروع ہونے والی کار ریلی ملتان پہنچ گئی۔ ریلی میں 8 وینٹج اور کلاسیکل گاڑیاں شامل ہیں۔ ریلی گمبت‘ رحیم یار خان‘ ملتان سے ہوتے ہوئے لاہور پہنچے گی۔ شرکاء کے مطابق ریلی کا مقصد دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر کرنا ہے۔

مزیدخبریں