پنجاب یونیورسٹی میں ذیا بیطس کی مناسبت سے خصوصی تقریب آج ہوگی

Nov 14, 2016

لاہور ( سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ہیلتھ سنٹر کے زیر اہتمام ذیابیطس کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب بروز سوموار (آج) منعقدہوگی اس موقع پر یونیورسٹی کے اساتذہ ، ملازمین، رہائشی اور طلبائو طالبات کوذیابیطس سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلئے انڈر گرایجوئیٹ بلاک اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں صبح9بجے تادوپہر2بجے تک سٹالز لگائے جائیںگے۔

مزیدخبریں