راہداری پر مؤقف نہیں بدلا، مغربی روٹ کے ساتھ اکنامک زون، ریلوے، بجلی کے منصوبے دیئے جائیں: نسیم ولی

پشاور(بیورو رپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی (ولی)کی مرکزی صدر بیگم نسیم ولی خان نے کہا ہے کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے پر ہمارا موقف شروع دن سے ایک ہی ہے کہ اس منصوبے میں مغربی روٹ کے ساتھ اکنامک زون، ریلوے ٹریک، آپٹیکل فائبر اور بجلی کے منصوبے بھی خیبر پی کے کو دیئے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن