کولمبو( اے ایف پی) سر لنکا میں فراڈ کے الزام میں سابق صدر منہدرا راجہ پاسکے کے قریبی ساتھی گمینی سنیارتھ کو پولیس نے حراست میں لے لیاہے ، گزشتہ ماہ عدالت کو پولیس نے بتایا تھا 27ملین فراڈ کے الزام پر سنیارتھ فرار ہیں اورمطلوب افراد کی فہرست میں نام شامل کیا گیا ہے۔