لاہور (پ ر) لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیراہتمام نامور مصور عبدالسلیم کے فن کاروں کی نمائش کا آغاز ہو گیا جس کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل والد سٹی کامران لاشاری نے کیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل کیپٹن (ر) عطا محمد خان مہمان خصوصی تھے۔ جنہوں نے کہا کہ اس نمائش کے ذریعے ہماری نوجوان نسل یہ جان سکے گی کہ ہمارے فاتحین دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے کس طرح ان ہی کا اسلحہ استعمال کرتے تھے۔ واضح رہے نمائش کل 15 نومبر تک جاری رہے گی۔
لاہور آرٹس کونسل الحمرا عبدالسلیم کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز
Nov 14, 2017