ڈھاکہ(صباح نیوز)بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ ڈھاکہ ڈائنامائٹس کاٹاکرا کھلنا ٹائٹنس، میلا وکٹورینز چٹاگانگ وائی کنگز کے مدمقابل ہوگی۔ جہاں ڈائنامائٹس اور کھلنا ٹائٹنس آج (منگل کو) پہلا میچ ڈھاکہ کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔