پی ایس ایل:معین خان کے بیٹے اعظم خان بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزمیں منتخب

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) لاہور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہو گیا ہے جس دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سپلیمنٹری کیٹیگری میں اعظم خان، راشد خان، جیسن روئے اور فراز احمد کو منتخب کیا۔لیکن یہ جان کر آپ کو حیرت کا جھٹکا ضرور لگے گا کہ اعظم خان پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز معین خان کے بیٹے ہیں جو اس وقت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...