جلہ جیم (نا مہ نگا ر) ایس ایچ او تھا نہ میراں پور چودھری طفیل گجر نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا مزید کہا کہ تین مقدما ت میں اشتہاریوں ریا ست علی ،قر با ن علی کو پکڑ کر حوالا ت بند کردیا ہے اور مذید ملزمان کی گر فتا ری کیلئے ایس ایچ او نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہے بہت جلد با قی ملزمان کو بھی گر فتا ر کر لیا جا ئے گا ۔
دواشتہاری پولیس کے ہتھے چڑھ گئے
Nov 14, 2017