لاہور(نامہ نگار)موٹروے پولیس کے زیرِ تربیت ڈی ایس پیز نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا دورہ کیا۔ چھپن زیرِ تربیت افسران بشمول چار لیڈی افسران کے لیے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا ایک مطالعاتی دورے کا اہتمام کیا گیا۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان اور چیف ایڈمن آفیسر محمد کامران نے بریف کیا ۔
موٹروے پولیس کے زیر تربیت افسروں کا پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا دورہ
Nov 14, 2018