نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) ویسٹ ٹیکساس میں خام تیل کی قیمت 4 فیصد کمی کے ساتھ 57 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی۔ برینٹ خام تیل میں بھی 4 فیصد کمی سے 67 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈنگ ہوئی ہے۔
نیویارک: خام تیل کی قیمت 4 فیصد کم، 57 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی
Nov 14, 2018