وزیر اطلاعات کی ایرانی سفیر سے ملاقات رحمۃ للعالمین کانفرنس میں علما کو شرکت کی دعوت

Nov 14, 2018

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے رحمۃ للعالمین کانفرنس میں ایرانی علماء کو شرکت کی دعوت دیدی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایرانی سفیر سے ملاقات میں ایرانی علماء کو 20 اور 21 نومبر کو ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا ثقافت کے شعبوں میں مزید تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔

مزیدخبریں