قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

Nov 14, 2019

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج جمعرات کوصبح 11 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔ صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔

مزیدخبریں