حکومتی آفر گھٹیا سیاست کی بدترین مثال ہے: حسین نواز

لندن(اے این این) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے نے حکومتی فیصلے کو گھٹیا سیاست کی بدترین مثال قرار دیدیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حسین نواز کا کہنا تھا کہ کیا امراض دل، گردہ، پلیٹ لیٹس اور سٹروک کا خطرہ رکھنے والے مریض کا علاج ایک ماہ میں ختم ہو سکتا ہے؟۔ حسین نواز کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلوں کے بعد دو ہفتے کا وقت کیونکر ضائع کیا گیا؟ یہ آفر گھٹیا سیاست کی بدترین مثال ہے۔ بالفاظ دیگر حکومت کی طرف سے انکار ہے، بس دکھانے کو قواعد وضوابط کا بہانہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...