ویٹرنری یونیورسٹی لا ہور میں 5روز سے جاری تر بیتی ورکشاپ اختتا م پذیر

لاہور( پ ر) وزیر اعظم پاکستان کے خصو صی لا ئیو سٹاک منصو بہ جات کے تحت یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی ویٹر نری اکیڈ می میں گذ شتہ روز محکمہ لا ئیو سٹاک پنجاب کے با ہمی اشترا ک سے لا ئیو سٹاک ڈیر ی ڈیو یلپمنٹ بورڈ اسلام آباد کے زیر اہتمام گوشت کی پیدا وار میں اضا فے اور لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی کے حوا لے سے 5روز سے جاری تر بیتی ورکشاپ کی اختتا می تقریب ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...