الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے زیراہتمام 515 واں فری آئی اینڈ سرجری کیمپ

Nov 14, 2020

لاہور(پ ر) الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے سیکرٹری اطلاعات وکیمپ انچارج اکرام اللہ خان کاکڑ کے مطابق 515 واں فری آئی اینڈ سرجری کیمپ بتاریخ 15 نومبر بروز اتوار بمقام ڈیریانوالہ افغاناں ضلع نارووال میں لگایا جائے گا۔

مزیدخبریں