اوگرا ریفرنس میں گواہ پر جرح  مکمل، سماعت ملتوی ،26نومبر کو ہو گی 

اسلام آباد(نا مہ نگار)اسلام آبادکی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت توقیر صادق وغیرہ کے خلاف اوگرا ریفرنس میں گواہ پر جرح مکمل ہونے کے بعد سماعت ملتوی کردی گئی۔جمعہ کو اوگرا میں 52ملین کے مبینہ فراڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران وکیل صفائی نے گواہ طیبہ احسان پر جرح مکمل کرلی جس پر عدالت نے مزید سماعت26نومبر تک کیلئے ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن