اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…ہاںیہ اور بات ہے کہ وہ معاملہ نقد تجارت کی شکل میں ہو جو آپس میں تم لین دین کر رہے ہو تو تم پر اس کے نہ لکھنے میں کوئی گناہ نہیں۔ خریدو فروخت کے وقت بھی گواہ مقرر کرلیا کرو اور (یاد رکھو کہ) نہ تو لکھنے والے کو نقصان پہنچایا جائے نہ گواہ کو اور اگر تم یہ کرو تو یہ تمہاری کھلی نافرمانی ہے‘ اللہ تعالیٰ سے ڈرو‘ اللہ تمہیں تعلیم دے رہا ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہےO
سورۃ البقرہ (آیت:282)
کتاب یدایت
Nov 14, 2020