خیرپور(رپورٹ اکبر عباس زیدی)فلکیات وعملیات کے ماہر ڈاکٹر فہیم جان شیخ کاکہناتھاکہ سال 2023 پاکستان کے لئے معاشی سیاسی بہتری کا سال ،وزیر اعظم عمران خان کے لئے زوال پزیری اورمسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد ونواز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ کے بانی قائدکے لئے روشن خوش آئندکاسال ثابت ہوگا اور وہ سیاسی میدان میں ہلچل مچادیں گے جب کہ پاک فوج ماضی کی طرح مستقبل میں بھی پس پردہ سیاسی مداخلت سے پاک رہے گی ۔