کراچی (نیوزرپورٹر)ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کا پیپلزپارٹی کیسینئر رہنما ورکن صوبائی اسمبلی جام مدد علی کے انتقال پر گہر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک تعزیتی بیان میں مرحوم کی سیاسی خدمات کوزبردست خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ مرحوم کی وفات سے جو خلاء پیدا ہوا اسے مدتوں پر نہ کیا جاسکیگا ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
پیپلز پارٹی کے ورکن صوبائی اسمبلی جام مدد علی کے انتقال پر ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کااظہارتعزیت
Nov 14, 2020