کشمور واقعہ،وزیراعظم کا پولیس افسرکو ٹیلیفون، بہادری اور جرات کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نے کشمور واقعہ میں بہادری دکھانے والے پولیس افسر محمد بخش کو ٹیلیفون کیا اور بہادری اور جرات کی تعریف کی۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اے ایس آئی محمد بخش نے پولیس کے مثبت کردار کو اجاگر کیا، قوم کو ایسے افسران پر فخر ہے، آئندہ ہفتے انسداد عصمت دری آرڈیننس لا رہے ہیں، آرڈیننس سے خامیاں دور ہوں گی۔

ای پیپر دی نیشن