اے این پی رہنما سہیل اختر کے والد  جمشید اختر کی چودھویں آج منائی جائیگی

لاہور (نیوز رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سہیل اختر ملک کے والد ملک جمشید اختر کی چودھویں برسی آج 37 میڈوس بحریہ ٹاؤن میں منائی جائیگی۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا بعد از نماز مغرب ہو گی۔ 

ای پیپر دی نیشن