سڈنی (نوائے وقت رپورٹ) آسٹریلیا میں حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین وزیر خزانہ کے دفتر کے باہر گوبر ڈال گئے۔ احتجاج تحفظ ماحولیات کے کارکنوں نے کیا تھا۔ حکومت پر کوپ 26 میں کمزور کارکردگی کا الزام ہے۔
آسٹریلیا میں حکومت کیخلاف انوکھا احتجاج‘ مظاہرین وزیر خزانہ کے دفتر کے باہر گوبر ڈال گئے
Nov 14, 2021