کھپرو(نامہ نگار) کچھ عرصے سے تعلقہ کھپرو میں اپنا کو صحافی ظاہر کر کے شہریوں کو بلیک میل کر کے بھتہ خوری کرنے کے خلاف شہریوں کی شکایات پر کھپرو کے صحافیوں کا اجلاس ہوا۔ جس میں پیر بخش راجڑ.سید نور شاہ بخاری۔آزاد راجڑ۔محمود قائم خانی۔ذاکر شر۔ملک عادل خان۔فرید مغل۔ساجد قائم خانی۔اسد علی شاہ۔محبوب خان بابو۔حاجی خان بوزدار۔کریم شر۔موجی کمار۔اور دیگر صحافیوں نے شرکت کی اجلاس میں شریک صحافیوں نے کہا کہ کچھ عرصے سے شہریوں کی شکایات موصول ہوئی ہے کے کو بلیک ملیر عناصر کا ٹولہ جو کے اپنے آپ کو صحافی کہتے ہیںاور بھتہ وصول کرتے ہیں اور پریشان کرتے ہیں جس سے حقیقی صحافیوں پر کیچڑ اچھلا جاتا ہے اور حقیقی صحافیوں کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ جس پر آج اس اجلاس میں صحافیوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ان بلیک میلروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور ان کو سخت سزا دی جائے